Image

ایپ میں جائیں اور بٹن پر کلک کریں جس پر"سائن''لکھا ہو۔

آپ اپنا اصلی نام ، ای میل  ، موبائل نمبر اور پاس ورڈ ڈال کر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

            آپ کی یہ معلومات جمع کرانے کے بعد  فیس بک ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کے ذریعے کنفرمیشن کوڈ بھیجے گا. آپ  اس کوڈ کو فیس بک میں داخل کرنے اور "او کے" پر کلک کرنے کے بعدایپ کا باضابطہ استعمال شروع کرسکتے ہیں.

مجھے پروفائل میں کس قسم کی معلومات کا اندراج کرنا چاہئے؟