Image

ٹویٹر نے ہیش ٹیگز کو مشہور بنایا. ہیش ٹیگز کیٹیگریز ہیں جن کے سامنے (#) نشان ہوتا ہے. مثال کے طور پر ، آپ دیکھ سکتے ہیں:

                        #کائی اویس

Image

جب آپ  KaiOS #    پر کلک کریں گے تو آپ کو ٹویٹس کی فہرست مل جائے گی جس میں ہیش ٹیگ شامل ہے. یہ عام طور پر اس موضوع سے متعلق ہوتا ہے. آپ ہیش ٹیگز کو سرچ بار میں ٹائپ کرکے بھی تلاش کرسکتے ہیں. لوگ محض تفریح ​​کے لئے عجیب ہیش ٹیگ بھی بنا لیتے ہیں. جب آپ کسی خبر کے بارے میں زیادہ جاننا چاہتے ہو یا  آپ کسی خاص مضمون کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہو تو ہیش ٹیگ بہت مفید ثابت ہوتا ہے.

اسے آزمائیں: اگر آپ نے ٹویٹر اکاؤنٹ بنا لیا ہے تو ، ایک ہیش ٹیگ (#) دیکھنے کی کوشش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو

کیا میں ڈیجیٹل شہری ہوں؟