Image
ایک چیز جسکا اندراج ٹویٹر پروفائل پر ضروری ہےوہ آپ کا ٹویٹر کا نام ہے(یہ "ہینڈل" کہلاتا ہے). باقی ہر چیز اختیاری ہے. اگر آپ چاہیں تو ، آپ اپنے بارے میں ایک پروفائل تصویر اور مختصر بیان شامل کرسکتے ہیں جو 240 حروف سے زیادہ لمبا نہیں ہوسکتا. آپ اپناعلاقہ بھی شامل کرسکتے ہیں. ایک بار پھر '' ان میں سے کوئی بھی فیلڈ لازمی نہیں ہے''.
ہمارے ٹویٹر پروفائل کی ایک مثال یہ ہے.
Image