Image

ڈیٹا انٹرنیٹ پر بھیجا ہوا مواد ہے۔ جب بھی آپ متن ، تصویر ، ویڈیو ، یاڈاکومینٹس اپ لوڈ (بھیج) یا ڈاؤن لوڈ (وصول) کرتے ہیں ، یا کسی ویب سائٹ کو دیکھتے ہیں تو ، آپ ڈیٹا استعمال کر رہے ہیں۔

جب بھی آپ اپنے فون پر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو ، آپ 'ڈیٹا' استعمال کرتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اپنے موبائل نیٹ ورک فراہم کنندہ سے ڈیٹا خریدنا ہوگا۔ انٹرنیٹ پر کچھ سرگرمیاں زیادہ ڈیٹا استعمال کرتی ہیں ، لہذا مزید اخراجات کرنا پڑتے ہیں۔ "" آپ انٹرنیٹ کے لئے ڈیٹا خرید سکتے ہیں۔ یہ کالز اور میسجز کے لئے استعمال ہونے والے کریڈٹ کی طرح ہے۔ انٹرنیٹ کے لئے ڈیٹا آپ کے مقامی موبائل نیٹ ورک ایجنٹ یا فون کریڈٹ بیچنے والے سے خریدا جاسکتا ہے جو آپ کے لئےاسے لوڈ کر دے گا۔آپ ڈیٹا  ''ڈیٹا ووچر یا ڈیٹا کارڈ''کی صورت میں بھی خرید سکتے ہیں اور خود سے لوڈ کر سکتے ہیں۔

ڈیٹا کی قیمت کیا ہے؟