Image
کائی اکاؤنٹ بنانے کے بہت سے فوائد ہیں۔
  1. پیڈ ایپس کو محفوظ کریں - اگر آپ کسی نئے فون میں تبدیل ہوجاتے ہیں تو آپ کا کائی اکاؤنٹ پیڈایپس کو دوبارہ ادائیگی کیے بغیر آسانی سے دوبارہ لوڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
  1. ذاتی اور موبائل کی معلومات کو منتقل کریں - اگر آپ کسی نئے فون میں تبدیل ہوجاتے ہیں تو آپ کا کائی اکاؤنٹ آپ کے رابطوں کی فہرست ، پچھلی سبسکرپشنز ، موبائل ایپلیکیشنز ، اور باقی بیلنس کی آسانی سے منتقلی کی اجازت دیتا ہے۔
  1. ریموٹ ڈیوائس لاک۔ اگر آپ کا موبائل گم ہو یا چوری ہو گیا ہے تو ، آپ اپنا موبائل لاک کر سکتے ہیں یا اسکرین پر پیغام بھیج سکتے ہیں جو متبادل فون نمبر دکھاتا ہے۔ اس طرح ، اگر کسی کو یہ موبائل مل جاتا ہے  تو وہ اسے آپ کے پاس واپس کرسکتاہے۔
  1. ڈیٹا کو حزف کریں - اگر آپ کا موبائل گم ہو یا چوری ہوگیا ہے تو ، آپ ذاتی معلومات کو موبائل سے حزف کرنے کے لئے اپنے کائی اکاؤنٹ کااستعمال کرسکتے ہیں۔
کائی اکاؤنٹ بنانے کےلئے آپ کو انٹرنیٹ سے منسلک ہونا پڑے گا۔

 
آپ ہماری ویب سائٹ پر جاکر مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

https://support.kaiostech.com/support/solutions/articles/35000078418-how-can-i-set-up-my-kaios-account-

کائی اسٹور کیا ہے؟