Image

ایک چیز جسکا اندراج ٹویٹر پروفائل پر ضروری ہےوہ  آپ کا ٹویٹر کا نام ہے(یہ "ہینڈل" کہلاتا ہے). باقی ہر چیز اختیاری ہے. اگر آپ چاہیں تو ، آپ اپنے بارے میں ایک پروفائل تصویر اور مختصر بیان شامل کرسکتے ہیں جو 240 حروف سے زیادہ لمبا نہیں ہوسکتا. آپ اپناعلاقہ بھی شامل کرسکتے ہیں. ایک بار پھر '' ان میں سے کوئی بھی فیلڈ لازمی نہیں ہے''.

ہمارے ٹویٹر پروفائل کی ایک مثال یہ ہے.

Image
میں ٹویٹر پر کیسے محفوظ رہ سکتا ہوں؟