ڈیجیٹل شہری وہ ہوتا ہے جو دوسروں کے ساتھ بات چیت اوررابطہ  کرنے کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال کرتا ہے. ایک بار جب آپ دوسرے لوگوں سے رابطہ قائم کرنے کے لئے ویب سائٹ یا ایپس کا استعمال شروع کردیں تو آپ ڈیجیٹل شہری بن جاتے ہیں.

کسی ملک کے شہری کی طرح ، ڈیجیٹل شہری بھی ایک کمیونٹی کا حصہ ہوتے ہیں. ان ممبروں پر منحصر ہے کہ وہ کس قسم کی جگہ میں رہنا چاہتے ہیں. جب ڈیجیٹل شہری عزت اور ہمدردی کے ساتھ برتاؤ کرتے ہیں تو ، انٹرنیٹ ایک عمدہ مقام بن جاتا ہے جہاں لوگ سیکھ سکتے ہیں ، ترقی کرسکتے ہیں ، اور مزیدخشحال ہو سکتےہیں.

- میں ایک اچھا شہری کیسے بن سکتا ہوں؟