Image
کائی اوایس وہ سافٹ ویئر ہے جو آپ کے فون کو ایک منی کمپیوٹر میں بدل دیتا ہے جسے آپ جہاں کہیں بھی لے جا سکتے ہیں۔ 
کائی او ایس کے ساتھ آپ کا فون ایک ایسا آلہ بن جاتا ہے جو بنیادی فون کالز اور ٹیکسٹ مسیجز سے زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ 
کائی اوایس سے چلنے والا آلہ آپ کو واٹس ایپ پر دوستوں اور فیملی کے ساتھ منسلک رہنے ، یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے ، کائی ویدرکے 
ذریعہ موسم حاصل کرنے اور بہت کچھ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

میں کائی اکاؤنٹ کیوں بناؤں؟